شہبازشریف کاملتان میںبداخلاقی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی خود سوزی کی کوشش کے واقعہ کانوٹس

شہبازشریف کاملتان میںبداخلاقی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی خود سوزی کی کوشش کے ...

  

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 12 سالہ لڑکی کی طرف سے خود سوزی کرنے کی کوشش کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے اور ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -