پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10اکتوبر کو بلانے کےلئے سمری وزیراعلی شہباز شریف کو ارسال

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10اکتوبر کو بلانے کےلئے سمری وزیراعلی شہباز شریف کو ...

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10اکتوبر کو بلانے کے لئے صوبائی وزارت قانون نے سمری وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو بھجوادی ہے ۔وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اجلاس بلانے کی سمری کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اجلاس بلانے کا باضابطہ نوٹفکیشن جاری کریں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -