پو لیس نا کے پر گاڑی سے 200بو تل شراب بر آ مد ‘ملزم گرفتار

پو لیس نا کے پر گاڑی سے 200بو تل شراب بر آ مد ‘ملزم گرفتار

  


لاہور(کر ائم سیل)شیراکوٹ کے علاقہ میں پو لیس نے نا کے کے دوران ایک گاڑی کو چیک کر تے ہو ئے تلاشی کے دوران دو سو بو تل شراب بر آ مد کر تے ہو ئے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا،بتا یا گیا ہے کہ با بو صا بو انٹر چینج نا کے پر پو لیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا تلاشی کے دوران دو سو بوتل شراب بر آ مد ہو گئی پو لیس کے مطا بق ملزما ن شرزب اسلام آ با د سمیت مختلف شہروں میں سپلائی کیا کر تے تھے۔

مزید :

علاقائی -