لاہور، مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات،خاتون سمیت متعدد افراد زخمی

لاہور، مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات،خاتون سمیت متعدد افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم سیل) شہر میں مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے دوران متعدد افراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے ۔ بتایاگیاہے کہ ماڈل ٹاؤن موڑ کے قریب 45سالہ کرامت ، شاہدرہ موڑ پر 30سالہ شاہد ، ایف سی کالج کے سامنے 30سالہ اشفاق ، شالیمار لنک روڈ پر 50سالہ منور بی بی ، شادباغ میں موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث جبکہ رحمان اور عامر ، مغل پورہ لال پل کے قریب 30سالہ ناصر ، شاہدرہ ٹاؤن میں 60سالہ اسلم ، مغل پورہ انڈر پاس پر 25سالہ ماجد اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر 40سالہ حمید علی ٹریفک حادثات کے دوران زخمی ہوگئے تمام افراد کو طبی امداد کے لئے الگ الگ ہسپتالوں میں داخل کروادیاگیا ۔

مزید :

علاقائی -