قانون سب کیلئے برابرہے ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ہوگی: ترجمان سندھ رینجرز

قانون سب کیلئے برابرہے ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ہوگی: ترجمان سندھ ...
قانون سب کیلئے برابرہے ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ہوگی: ترجمان سندھ رینجرز

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہاہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔ ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاری اور دھرنوں کے اعلان کے بعد ترجمان نے اپنے بیان میں بتایاکہ گلشن معمار میں رینجرز اہلکار گشت پر موجودتھے کہ اس دوران فائرنگ کی گئی ۔ فائرنگ کے بعد علاقے کاگھیراﺅ کرکے21لوگوں کو پکڑلیا جن میں سے آٹھ افراد کوتفتیش کے بعد چھوڑدیاجائے گاجبکہ 13حراست میں ہیں جن سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -