تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہدکے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہدکے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہدکے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس نے تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہد کے قاتلوں کو حراست میں لے لیا جنہیں عدالت میں بھی پیش کردیاگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مئی 2013ءمیں قتل ہونیوالی پی ٹی آئی رہنماءزہرشاہد کے قتل کے شبہ میں کلفٹن پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا جس کی نشاندہی پر مزید تین ملزم بھی پکڑے گئے جنہوں نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔
ذرائع نے بتایاکہ پولیس نے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزمان کاجسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیاہے اورمزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

قومی -