عاصمہ جہانگیر اور ایڈورڈ سنوڈن کیلئے ایوارڈ

عاصمہ جہانگیر اور ایڈورڈ سنوڈن کیلئے ایوارڈ
عاصمہ جہانگیر اور ایڈورڈ سنوڈن کیلئے ایوارڈ

  

سٹاک ہام (ویب ڈیسک) پاکستان کی وکیل رہنما ءعاصمہ جہانگیر اور امریکی رازوں کو افشاءکرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کیلئے سویڈن کے انسانی حقوق کے ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سویڈن کے ”رائیٹ لائیولی ہڈ“ ایوارڈ کو نوبل انعام کا متبادل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں باسل فرننڈو بھی شامل ہیں۔شہریوں کی سرکاری خفیہ نگرانی سے متعلق انتہائی اہم دستاویزات عام کرنے والے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق کانٹریکٹرسنوڈن '2014ئرائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ ' برطانوی اخبار دی گارجین کے مدیر ایلن رسبرجر کے ساتھ شیئر کریں گے۔

مزید :

انسانی حقوق -