تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
کیپشن: Minar e Pakistan Arial View

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 3 روزقبل ایک درخواست دی گئی تھی جس میں جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی تاہم کوئی بھی جواب موصول نہ ہونے پر تحریک انصاف کے اعلیٰ سطحی وفد نے ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داران سے مذاکرات کئے جس کے بعد انہیں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -