پنجاب رینجرز نے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا

پنجاب رینجرز نے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا
پنجاب رینجرز نے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا

  

چشمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب رینجرز نے چشمہ بیراج کے قریب سے ایک دہشت گرد کو بھاری اسلحے سمیت گرفتا رکر لیا ، قبضے میں لئے گئے اسلحے میں دھماکہ خیز مواد بھی شامل ہے۔ ترجمان پنجاب رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار کئے گئے دہشت گردتاج علی کا تعلق بنوں سے ہے۔

مزید :

قومی -