امریکہ اور اتحادی ممالک کا شام میں ’داعش‘ پر فضائی حملہ

امریکہ اور اتحادی ممالک کا شام میں ’داعش‘ پر فضائی حملہ
امریکہ اور اتحادی ممالک کا شام میں ’داعش‘ پر فضائی حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوجی ہیڈکوارٹر’پینٹاگون‘ نے کہا ہے کہ آج امریکی ایئر فورس نے اتحادی ممالک کی افواج کے ہمراہ شام کے علاقوں میں داعش کے خلاف فضائی کاروائی کی ہے جس میں 6امریکی اور 10عرب طیاروں نے حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس فضائی حملے کے دوران کالعدم اسلامی ریاست داعش کے مختلف مراکز کو نشانہ بنایا گیا جس میں داعش کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔