شہبازشریف نے ہسپتال میں زیر علاج معروف شاعر اور براڈکاسٹر جواز جعفری کو گلدستہ بھجوایا

شہبازشریف نے ہسپتال میں زیر علاج معروف شاعر اور براڈکاسٹر جواز جعفری کو ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج معروف شاعر،نقاد اور براڈکاسٹر جواز جعفری کو گلدستہ بھجوایااور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلیٰ نے جواز جعفری کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور کہاکہ پنجاب حکومت جواز جعفری کے علاج معالجے کے اخراجات خودبرداشت کرے گی۔

مزید : صفحہ آخر