مصطفی آباد ،سرچ آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد زیرحراست

مصطفی آباد ،سرچ آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد زیرحراست

لاہور(کرائم سیل)مصطفی آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کی جانب سے مصطفیٰ آباد بازار میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں کوائف مکمل نہ ہونے پر درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید : علاقائی