سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے کہا ہے کہ سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم نیو یارک اور لاس اینجلس میں 9اکتوبر اور ملک بھر میں 23اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ اس سے قبل مذکورہ فلم کو ملک بھر میں 9اکتوبر کو ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی تھی ۔ حکام نے کہا کہ وہ اس فلم کو شمالی امریکی مارکیٹس میں ریلیز کرنا چاہتے ہیں اس لئے فلم کی ریلیز کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔

مزید : کلچر


loading...