اداکار عمران خان کا فلم ’’ کٹی بٹی ‘‘ پر مداحوں کے مثبت رد عمل پر خوشی کا اظہار

اداکار عمران خان کا فلم ’’ کٹی بٹی ‘‘ پر مداحوں کے مثبت رد عمل پر خوشی کا ...

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ فلم ’’ کٹی بٹی ‘‘ پر مداحوں کے مثبت رد عمل پر خوشی ہے ۔ بالی وڈ اداکار عمران خان نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ فلم ’’ کٹی بٹی ‘‘ پر مداحوں نے اچھے رد عمل کا اظہار کیا ہے جس کی انہیں خوشی ہے۔ یہ پوری ٹیم کی محنت ہے ۔ جو رنگ لائی ہے ۔ یہ رومانوی کامیڈی فلم ہے جس میں ان کی ہیروئن اداکارہ کنگنا رناوت ہیں۔ فلم کی شاندار نمائش سینما گھروں میں جاری ہے ۔

مزید : کلچر


loading...