بالی وڈ فلم ’’ میں اور مسٹر چارلس ‘‘ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ فلم ’’ میں اور مسٹر چارلس ‘‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم ’’ میں اور مسٹر چارلس ‘‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ میں اور مسٹر چارلس ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی اہم کاسٹ میں رندیپ ہودا اور ریچاچڈا شامل ہیں۔ فلم کی کہانی ایک مجرم چارلس سبھراج کی ہے ۔ فلم کی ہدایات پراول رمن نے دی ہیں۔ فلم 30اکتوبر 2015ء کو ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر