مصافحہ کا کچھ کہہ نہیں سکتے،نیویارک میں نوازشریف، مودی ملاقات نہیں ہوگی: بھارت

مصافحہ کا کچھ کہہ نہیں سکتے،نیویارک میں نوازشریف، مودی ملاقات نہیں ہوگی: ...
مصافحہ کا کچھ کہہ نہیں سکتے،نیویارک میں نوازشریف، مودی ملاقات نہیں ہوگی: بھارت

  


نیویارک (اے این این) بھارت نے واضح کیا ہے کہ نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان نہیں، کسی موقع پر مصافحہ یا بات چیت ہوئی تو اسے باضابطہ ملاقات نہیں کہا جا سکتا۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سوارپ نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نواز شریف سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

مزید : بین الاقوامی