معروف ماڈل طاہر یوسف زئی رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے لاہور واپس آجائیں گے

معروف ماڈل طاہر یوسف زئی رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے لاہور واپس آجائیں گے

لاہور ( این این آئی ) معروف ماڈل طاہر یوسف زئی رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے لاہور واپس آجائیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ ماڈل طاہر یوسف زئی ایک ماہ قبل ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے لئے بنکاک گئے تھے جہاں کمرشل کا شوٹ مکمل کروانے کے بعد وہ امریکہ روانہ ہو گئے تھے اور اب وہ امریکہ میں چھٹیاں گزارنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان واپس پہنچ جائیں گے ۔

مزید : کلچر


loading...