ناقابل شکست کپتان سرفراز احمد مین آف میچ ایوارڈ بھی لے اڑے

ناقابل شکست کپتان سرفراز احمد مین آف میچ ایوارڈ بھی لے اڑے
ناقابل شکست کپتان سرفراز احمد مین آف میچ ایوارڈ بھی لے اڑے

  


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا، ویسٹ انڈیز کو 16 رنز سے ہرانے اور سیریز جیتنے کے بعد مین آف دی میچ کا اعزاز بھی لے اڑے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے کپتان سرفراز کے 46 ناقابل شکست رنز کی بدوالت کیریبئن سائڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی ۔ شاندار 46 رنز بنانے پر سرفراز احمد کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد نے پاکستان ٹی 20 ٹیم کی تین میچز میں کپتانی کی ہے اور انہوں نے آج کا میچ جیت کر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے جبکہ انہیں کسی بھی میچ میں شکست نہیں ہوئی۔

مزید : کھیل


loading...