تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا،میاں عباس

تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا،میاں عباس
تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا،میاں عباس

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جیت کر ممبران کی خدمت کریں گے آزاد ایگزیکٹو ممبر میاں محمد عباس نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ تمام ممبران کو چاہیے کہ وہ کرسی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں، اس سے پہلے سوسائٹی میں کوئی کام نہیں ہوئے ہم انشاء اللہ جیت کر تمام ادھورے کام کروائیں گے اور سوسائٹی میں کوئی کرپشن نہیں ہونے دیں گے تمام گروپوں کی حمایت سے کامیابی حاصل کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کے ممبران میرا انتخابی نشان کرسی یاد رکھیں اور اس پر مہر لگائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...