الخدمت گروپ سوسائٹی کے مسائل حل کرے گا،ادیان صادق

الخدمت گروپ سوسائٹی کے مسائل حل کرے گا،ادیان صادق
الخدمت گروپ سوسائٹی کے مسائل حل کرے گا،ادیان صادق

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسٹیٹ لائف ہاوسنگ سوسائٹی کے آج ہونے والے الیکشن میں سوسائٹی کے ممبران چاند پر مہر لگائیں الخدمت گروپ اقتدار میں آ کر سوسائٹی کے تمام مسائل حل کرے گا آج تک سوسائٹی کے ممبران کو اندھیرے میں رکھا گیا ان خیالات کا اظہار الخدمت گروپ کے ایگزیکٹو ممبر کے امیدوار ادیان صادق نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ صدر کے امیدوار کرنل مبین صفدر ،سیکرٹری جنرل میاں غضنفر اقبال ایک جرات مند قیادت ہے جو کامیاب ہو کر ہم اسٹیٹ لائف سوسائٹی کی قسمت بدل دیں گے تمام رکے ہوئے کام کرائیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...