سابق جی ایم ریلوے غضنفر عباس انتقال کر گئے

سابق جی ایم ریلوے غضنفر عباس انتقال کر گئے

لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان ریلویز کے سابقہ جنرل منیجرویلفیئرزغضنفرعباس گزشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔انکی نماز جنازہاُنکی رہائش گاہ24۔میوگارڈنز لاہورمیں ادا کی گئی ۔جس میں عزیز واقارب سمیت ریلوے افسران و ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔بعدازاں مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...