عرس مبارک

عرس مبارک

لاہور (پ۔ر) بزمِ نور کے زیرِ اہتمام اماں جی نیاز بی بی سرکار ؒ والدہ ماجدہ حضرت بابا جی جماعت علی نوری کھیس والی سرکار قلندرپاکؒ کا 23واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک 27-28، ستمبر بروزمنگل،بدھ وار کو دربار شریف حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک ؒ المشہور دربار شریف "چھوٹا سہون شریف " نزد کوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں ہو رگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...