لیگی متوالوں کے حملوں کا خطرہ، ڈی جے ولی سنز نے ہیلمٹ تیار کرالئے

لیگی متوالوں کے حملوں کا خطرہ، ڈی جے ولی سنز نے ہیلمٹ تیار کرالئے
لیگی متوالوں کے حملوں کا خطرہ، ڈی جے ولی سنز نے ہیلمٹ تیار کرالئے

  


لاہور (ویب ڈیسک) ن لیگی متوالوں کے حملے کا خطرہ، ڈی جے ولی سنز نے ساﺅنڈ آپریٹرز کیلئے ہیلمٹ اور آنسو گیس شیلنگ سے بچنے کیلئے ماسک تیار کرالئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جے ولی سنز نے اپنے کارکنوں کو ڈنڈوں کے حملوں اور آنسو گیس سے بچنے کیلئے ہیلمٹ پہن کر ریہرسل بھی کرائی اور ہیلمٹوں پر ڈنڈے مار کر مضبوطی کو بھی چیک کیا گیا۔

مزید : لاہور


loading...