شہبازشریف کا روزنامہ’’ دنیا‘‘ کے ایڈیٹر ندیم نثار کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا روزنامہ’’ دنیا‘‘ کے ایڈیٹر ندیم نثار کے بھائی کے انتقال پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے روزنامہ ’’دنیا‘‘ کے ایڈیٹر ندیم نثار کے بھائی امین شاکر کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -