کینٹ ڈویثرن پولیس کا سرچ آپریشن ، 14مشکوک افراد گرفتار

کینٹ ڈویثرن پولیس کا سرچ آپریشن ، 14مشکوک افراد گرفتار

لاہور(وقائع نگار)کینٹ ڈویثرن پولیس نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کرتے ہوئے 14مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق کینٹ کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے سرچ آپریشن میں پولیس نے 14مشکوک افراد کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے ہیروئن ،شراب اور چرس برآمد ہوئی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...