رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت کل3 رکنی فل بنچ کریگا

رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت کل3 رکنی فل بنچ کریگا

لاہور(نامہ نگارخصوصی )تحریک انصاف کا رائیونڈ میں ممکنہ دھرنا روکنے سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں 26ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے،مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈارکی سربراہی میں3 رکنی فل بنچ کیس کی سماعت کرئے گا۔ درخواست مقامی شہری عاطف ستار نے سینئر قانون دان اے کے ڈوگرکے توسط سے دائر کی ہے۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رائے ونڈ جا کر دھرنا دینے سے ملک میں انتشار پھیلے گا۔

رائیونڈ مارچ

مزید : علاقائی


loading...