ثانیہ مرزا کی جوڑی ٹورے پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

ثانیہ مرزا کی جوڑی ٹورے پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

ٹوکیو(اے این این)بھارتی سٹار اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جوڑیر ٹورے پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ ثانیہ مرزا نے چیک ریپبلک کی بار بوراسٹرائی کووا کے ساتھ ایونٹ کے سیمی فائنل میں کینیڈا کی گبریلا ڈیبروسکی اور سپین کی ماریہ جو مارٹینا سانچیز کو چار چھ چھ تین اور دس پانچ سے شکست دی اور ٹورے پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...