اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد(اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اور مجلس عاملہ کا اجلاس 8 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اورآئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...