عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کراچی میں تنظیم نو سے متعلق اجلاس

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کراچی میں تنظیم نو سے متعلق اجلاس
عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کراچی میں تنظیم نو سے متعلق اجلاس

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی تنظیم نو سے متعلق اجلاس ہوا جس میں تنظیمی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل کے حوالے سے جائزہ لیاگیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کبھی بھی کراچی میںمنظم نہیں ہوئی ،تنظیمی ڈھانچہ نہ ہونے سے پی ٹی آئی عوام کی جانب نہیں آ پا رہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ تنظیمی ڈھانچہ متحرک ہونے پر کراچی آﺅں گا ۔

مزید : کراچی


loading...