رائیو نڈ مارچ کے دوران اپنے تحفظات سے متعلق تحریک انصاف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا

رائیو نڈ مارچ کے دوران اپنے تحفظات سے متعلق تحریک انصاف نے چیف سیکریٹری ...
رائیو نڈ مارچ کے دوران اپنے تحفظات سے متعلق تحریک انصاف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے رائےونڈ مارچ سے متعلق چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر مسلم لیگ ن سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ۔خط پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے لکھا جس میں کہا گیا کہ رائیونڈ مارچ پر پٹرول پمپس کھلے رکھ کر پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔فرخ حبیب نے الزام لگا یا کہ ٹرانسپورٹ روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ جانثار نواز فورس کے نام سے عسکری ونگ بنانے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مزید : لاہور


loading...