افغان نیشنل آرمی کا آپریشن،ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق بیٹے سمیت ہلا ک

افغان نیشنل آرمی کا آپریشن،ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق بیٹے سمیت ہلا ک
افغان نیشنل آرمی کا آپریشن،ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق بیٹے سمیت ہلا ک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے پکتیکا میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹی ٹی پی کے سابق کمانڈر سمیت 10طالبان ہلاک ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اتحادی افواج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹرز نے بھی آپریشن میں حصہ لیا ،شیلنگ کے دوران کالعد م تحریک طالبان جنوبی وزیرستان کے سابق ترجمان اعظم طارق اپنے بیٹے سمیت ہلاک ہو گیاہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے حلقہ محسود نے اعظم طارق اور ان کے بیٹے شفیع اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ۔