بھارتی سینٹرل و انٹیلی جنس کا وفد پاکستان پہنچ گیا، سارک اینٹی کرپشن سیمنار کل شروع ہوگا

بھارتی سینٹرل و انٹیلی جنس کا وفد پاکستان پہنچ گیا، سارک اینٹی کرپشن سیمنار ...
بھارتی سینٹرل و انٹیلی جنس کا وفد پاکستان پہنچ گیا، سارک اینٹی کرپشن سیمنار کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سینٹرل و انٹیلی جنس کا وفد پریمانشو بسواس کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وفد سارک اینٹی کرپشن کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے اسلام آیاہے۔سارک اینٹی کرپشن کا نفرنس نیب کے زیر ا ہتمام کل اسلام آباد میں ہو گی۔

مزید :

اسلام آباد -