تیمرگرہ ،پاسپورٹ آفس کی منتقلی کیخلاف عمائدین کا احتجاجی تحریک کا اعلان

تیمرگرہ ،پاسپورٹ آفس کی منتقلی کیخلاف عمائدین کا احتجاجی تحریک کا اعلان

تیمرگرہ( بیو ر و رپور ٹ )لو ئیر دیرکے ہیڈ کوا ٹر تیمرگرہ بازار سے نواحی گاوں نو ئے کلے کو پاسپو رٹ آفس منتقلی کے خلا ف عماید ین و مشران علاقہ نے بھرپور احتجاجی تحریک شر و ع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔تیمرگرہ پر یس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ کو نسلر عالمز یب ایڈ وکیٹ ، ،تحصیل کونسلر ابراہیم خان مشران علاقہ شاہ وزیر مرزا،سید مستقیم جان وغیر ہ نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ اور پاسپو رٹ آفس کے مقامی ڈا ئیر یکٹر نے ساز ش کے ذر یعے جنرل بس اسٹینڈ کے قر یب واقع پا سپو ر ٹ آفس کو نواحی گاوں نوے کلے منتقل کیا ہے جہاں پر بنیادی ضرور یات ،کار پاکنگ ،پینے کا صا ف پا نی ،خوا تین کے پر دے کا انتظام نہیں جبکہ ٹر یفک جام کی و جہ سے طلبہ ،مریضوں اور سر کاری ملا ز مین کو بر و قت اپنے مقامات پہنچنے پر مشکلات کاسامناہے ،انہو ں نے مطالبہ کیا کہ بنیادی ضرو ریات سے آراستہ نئے مقام پر پاسپور ٹ آفس منتقل کیا جا ئے بصو ر ت دیگر شدید احتجاج کا سلسلہ شر وع کیا جا ئیگا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...