پی پی رہنما صفدر عباس اور ناہید خان ایک روزہ دورے پرملتان پہنچ گئے

پی پی رہنما صفدر عباس اور ناہید خان ایک روزہ دورے پرملتان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
سیکریٹری ناہید خان ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے وہ آج بروز اتوار لیہ کے لئے روانہ ہو ں گے جہاں پر وہ پیپلز پارٹی کے سابق صدر پیپلز پارٹی ورکرز ممتاز رسول خان مر حوم ، سابق ایم پی ایز بابر خان کھیتران، مہر فضل حسین سومرو سمیت دو کارکنوں کاشف اور جعفر ملک اترا کے گھروں میں اظہار تعزیت کے لئے جائیں گے بعد ازاں وہ لیہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کریں گے اورپیپلز پارٹی ورکرز لیہ کے رہنما صدیق کامریڈ کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔
صفدر ‘ ناہید