انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

لا ہور (خبر نگا ر )لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کیلئے شیڈول جاری کردیا، امتحان کا آغاز 22 اکتوبر سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2016 میں فیل ہونے والے اْمیدواروں کے ضمنی امتحان میں شرکت کرنے کیلئے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول جاری کر دیا، شیڈول کے مطابق اْمیدوار 3 اکتوبر تک سنگل فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ بھجوا سکیں گے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 12 اکتوبر آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

امتحانات/شیڈول

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...