ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج کا دن کیسا رہے گا ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برج حمل
ستمبر 25 منگل۔محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔

برج ثور
ستمبر 25 منگل۔کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ ہمسائیوں کا تعاون حاصل ہوگا۔

برج جوزا
ستمبر 25 منگل۔مالی پوزیشن مزید مستحکم ہو سکے گی۔ جلد بازی سے گریز کریں۔ ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔ آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔

برج سرطان
ستمبر 25 منگل۔غلط فہمیوں کے بادل چھٹ سکیں گے اور گھریلو ماحول خوشگوار ہو گا۔ معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

برج اسد
ستمبر 25 منگل۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بچے راحت کا باعث ہونگے ۔ بیرون ملک سفر میں ابھی کچھ تاخیر ہے۔

برج سنبلہ
ستمبر 25 منگل۔مالی مسائل کا بھی خاتمہ ہوگا اور شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔قانونی معاملات سے گریز کرنا بہتر رہیگا۔ حاسدین زیر ہو سکیں گے۔

برج میزان
ستمبر 25 منگل۔ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ سواری لے سکیں گے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔

برج عقرب
ستمبر 25 منگل۔غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

برج قوس
ستمبر 25 منگل۔اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ بچوں کی طرف خاص توجہ رہے گی۔

برج جدی
ستمبر 25 منگل۔ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔

برج دلو
ستمبر 25 منگل۔روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔

برج حوت
ستمبر 25 منگل۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔خواہ مخواہ کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔