رات کی تاریکی میں پانی چھوڑنے کے بعد بھارت کی ایک اور سازش، تباہی پھیلانے کے لیے پانی کیساتھ ہی کیا چیز پاکستان پہنچا دی؟ جان کرآپ کو بھی بے حد غصہ آئے گا کیونکہ۔۔۔

رات کی تاریکی میں پانی چھوڑنے کے بعد بھارت کی ایک اور سازش، تباہی پھیلانے کے ...
رات کی تاریکی میں پانی چھوڑنے کے بعد بھارت کی ایک اور سازش، تباہی پھیلانے کے لیے پانی کیساتھ ہی کیا چیز پاکستان پہنچا دی؟ جان کرآپ کو بھی بے حد غصہ آئے گا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) بھارت کا سیلابی پانی کے ساتھ نالہ ڈیک کے پشتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔

جنگ نیوز کے مطابق نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنے والی 2بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئیں۔ مائنز 18پاﺅنڈ وزنی ہیں۔

اینٹی مائنز کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو اطلاع دی جس پر بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ہے۔