لڑکے سےاجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 افغان باشندے گرفتار

لڑکے سےاجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 افغان باشندے گرفتار
لڑکے سےاجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 افغان باشندے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کوہاٹ پولیس نے وزیرستان کے رہائشی لڑکے سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے تین افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

میرانشاہ سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ عبدالرحمان کوگھمکول افغان کیمپ میں گزشتہ شب تین افغانیوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ جنگل خیل میں درج کرکے متاثرہ لڑکے کی نشاندہی پر تینوں ملزمان داﺅد،عزت اور غلام محمدکو حراست میں لیا گیا۔

متاثرہ لڑکے اور ملزمان کا ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر کے ڈی اے ہسپتال سے میڈیکل کرالیا گیا ہے اور مزید قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔