عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی، فنڈز کی منظوری واشنگٹن میں عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دی ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق رقم پختونخوا میں ہائیڈرو پاور اور قابل تجدید توانائی منصوبے پر خرچ کی جائے گی ، عالمی بینک نے کہاہے کہ منصوبے پر عملدرآمد سے بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی آئے گی ، مہنگے درآمدی فیول پر انحصار کم ہو گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -