ایم ایل ون کے بعدتمام پھاٹک ختم ہوجائیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید

 ایم ایل ون کے بعدتمام پھاٹک ختم ہوجائیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید
 ایم ایل ون کے بعدتمام پھاٹک ختم ہوجائیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ ایم ایل ون کے بعدتمام پھاٹک ختم ہوجائیں گے،ٹریک کے دونوں جانب کنکریٹ کی دیواربنادی جائےگی ،جس سے حادثات کامکمل سد باب ہوگا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کااجلاس ہوا،اجلاس کی صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کمیٹی معین وٹونے کی ،وزیرریلوے اجلاس میں شریک ہوئے اور قائمہ کمیٹی کے سوالوں کے جواب دیئے ۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ ایم ایل ون کے بعدتمام پھاٹک ختم ہوجائیں گے،ٹریک کے دونوں جانب کنکریٹ کی دیواربنادی جائے گی ،جس سے حادثات کامکمل سد باب ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -