انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے 
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلاتت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 165 روپے 75 پیسے پر آ گیا تھا تاہم آج پورا دن معمولی اتار چڑھا ﺅ جاری رہا ۔ کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے کم ہونے کے بعد اب 165 روپے 79 پر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -