فلک شبیر کا نیا گانا " درد کہانی" جاری کردیا گیا

فلک شبیر کا نیا گانا " درد کہانی" جاری کردیا گیا
فلک شبیر کا نیا گانا

  

کراچی (کاشف شکیل) گلوکار فلک شبیر  کا نیا گانا " ماضی دے ورکے ، میں جدوں وی پلٹے، درد کہانی" جاری کردیا گیا. 34 سالہ فلک شبیر پاکستانی گلوکار، لکھاری اور لائرکس بناتے ہیں، 2012 میں ہم ٹی وی کے ڈرامے ’بڑی آپا‘ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی سارہ خان  سے انہوں نے شادی کی ۔ 

مزید :

تفریح -