سونا آج پھر سستا ہوگیا، تولے کی قیمت کیا ہے؟ جانئے

سونا آج پھر سستا ہوگیا، تولے کی قیمت کیا ہے؟ جانئے
سونا آج پھر سستا ہوگیا، تولے کی قیمت کیا ہے؟ جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے کی کمی کے ساتھ 95 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -