"والد کو گالی برداشت نہیں " سی سی پی او کی گالی پر احتجاجاً استعفی دینے والے پولیس آفیسر فہد ورک نے سب کھل کر بتا دیا

"والد کو گالی برداشت نہیں " سی سی پی او کی گالی پر احتجاجاً استعفی دینے والے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی سی پی او لاہور عمر شیخ  کی گالی پر احتجاجاً استعفی دینے والے پولیس آفیسر فہد ورک نے سب کھل کر بتا دیا۔ان کا کہنا ہے کہ میرے والد صاحب کو گالی دی گئی جو مجھے برداشت نہیں ہے ،میں اپنے والدین کی عزت پر سوالیہ نشان برداشت نہیں کر سکتا۔فہد ورک کے مکمل موقف کے لیے  ویڈیو دیکھیں۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -