رحیم یار خان میں چھ افراد 14سالہ لڑکی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر سڑک کنارے پھینک گئے

رحیم یار خان میں چھ افراد 14سالہ لڑکی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر سڑک کنارے ...
رحیم یار خان میں چھ افراد 14سالہ لڑکی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر سڑک کنارے پھینک گئے

  

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) 14 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد 6 افراد نے مبینہ طور پر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور سڑک پر پھینک کر فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ آباد پور کے علاقے قادر آباد میں 14 سالہ لڑکی کو 7 سے زائد افراد نے 2 روز پہلے گھر کے باہر سے اغواکیا، نشہ آور چیز پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور واردات کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس نے مظلوم لڑکی کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا اور ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے بھجوادئیے گئے ہیں، لڑکی کے ورثانے وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

قومی -