نیوزی لینڈ، انگلینڈ نے غلط روایت قائم کی، جاوید میانداد

نیوزی لینڈ، انگلینڈ نے غلط روایت قائم کی، جاوید میانداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے دورہ پاکستان سے انکار کرکے غلط روائت قائم کی ہے اس سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان ہوا پاکستان کرکٹ کے لئے یہ مشکل وقت ہے مگر ہمت سے کام لینے کی ضرورت ہے اور  پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی میں اپنا موقف ضرور پیش کرنا چاہیئے۔