میوہسپتال کورونا وارڈ میں ڈیوٹیاں دینے والے ڈاکٹرزکا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

  میوہسپتال کورونا وارڈ میں ڈیوٹیاں دینے والے ڈاکٹرزکا تنخواہیں نہ ملنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)صوبے کے سب سے بڑے میو ہسپتال میں کورونا وارڈ میں اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر ڈیوٹیاں دینے والے ڈاکٹرز 5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہو گئے جس کے باعث ان ڈاکٹرز نے میو ہسپتال میں تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت تنخواہیں ادا کرے ورنہ کام چھوڑ دیں گے۔دوسری جانب ایم ایس میو ہسپتال کے کا کہنا ہے کہ تنخواہیں فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ادا نہیں کیں۔