جوڑے پل کے مکینوں کا احتجاج

جوڑے پل کے مکینوں کا احتجاج

  

لاہور(پ ر) الفیصل ٹاؤن جوڑے پل کے مکینوں کا روڈ بلاک کر کے پانی کی اوور بلنگ کے خلاف مظاہرہ اعلیٰ حکام سے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پانچ مرلہ مکان والوں کو دس مرلہ مکان والوں کا بل دیا جا رہاہے۔ یو سی 149 الفیصل ٹاؤن کے سماجی رہنما شیخ رفیق نے وزیر اعظم عمران، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -