بڑے سٹوروں کو جرمانے

بڑے سٹوروں کو جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)  اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے  چونگی امرسدھو، شنگھائی پل میں چیکنگ کی اور سٹوروں پر ڈی سی کاؤنٹرز اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے لیاقت سنز کو 60 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔گرین کیش اینڈ کیری کو 30 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ مجموعی طور پر 90 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔

گیا۔