30ستمبرکے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیوں کا فیصلہ 

30ستمبرکے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیوں کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ 30ستمبرکے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیاں لگیں گی،معمولات زندگی بحال کرنے کیلئے ویکسی نیشن لازمی ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل سلطان نے بتایاکہ ویکسین لگوا کر خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین حاملہ خواتین کے لیے محفوظ ہے۔
فیصل سلطان 

مزید :

صفحہ اول -